in

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے چار ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ مقرر کردی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کا 1108 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 600 سے 4000 سی سی تک کی نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

بجٹبزنسعلاقائیخیبرپختون خواہپشاور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جعلی ڈگری یا دستاویزات ضبط کرلی جائیں گی،ایچ ای سی

جعلی ڈگری یا دستاویزات ضبط کرلی جائیں گی،ایچ ای سی

ویڈیو: خیبرپختونخوابجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس1روپےکردی

ویڈیو: خیبرپختونخوابجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس1روپےکردی