in

خیبرپختونخوا کابینہ نے 1118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے 1118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ کی جانب سے مالی سال 22-2021 کا بجٹ 1118 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ کی جانب سے مالی سال 22-2021 کا بجٹ 1118 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومت نے گریڈ ایک سے لے کر 18 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 19 سے لے کر 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئ ہے۔

خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کی تعداد تقریبا 2323 ہے۔ جن کیلیے کیلیے 316 ارب روپے کے فنڈز رکھے جائیں گیں، ترقیاتی فنڈز کا 80 فیصد جاری اور 20 فیصد نئی اسکیموں کیلیے مختص ہوگا۔

شاہراہوں اور پلوں کی تعمیر کیلیے 48 ارب، تعلیم کیلیے 27 ارب، صحت کیلیے 24 ارب، آئی ٹی کے لئے 1 ارب 67 کروڑ، پانی کے منصوبوں کے لئے 17 ارب، زراعت کی  ترقی پر 13 ارب 19 کروڑ، توانائی  کے لئے 16 ارب 89 کروڑ، ٹرانسپورٹ  کے لئے 8 ارب 85 کروڑ، صنعتوں کے لئے 4 ارب 26 کروڑ روپے اور فنکاروں کی امداد کےلئے 50 کروڑ روپے انڈومنٹ فنڈز رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اسکے علاوہ 25 ہزار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے سے 10 لاکھ کے بلاسود قرضے دینے اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے تاہم چند ٹیکسوں میں ردوبدل کرنے کی تجویز بھی قابل غور ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

شوہر منیب مجھے بہن کہا کرتے تھے اور ۔۔اداکارہ ایمن خان نے دلچسپ انکشاف کر دیا 

شوہر منیب مجھے بہن کہا کرتے تھے اور ۔۔اداکارہ ایمن خان نے دلچسپ انکشاف کر دیا