in

تنخواہ اور پنشن پر ٹیکس کی خبریں ایف بی آر نے سب کچھ واضح کردیا

تنخواہ اور پنشن پر ٹیکس کی خبریں ایف بی آر نے سب کچھ واضح کردیا

تنخواہ اور پنشن پر ٹیکس کی خبریں، ایف بی آر نے سب کچھ واضح کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز میں پنشن اور تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں عائد کیا گیا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے دوسرا شیڈول حصہ اول شق 19 حذف کی گئی۔ شق کے تحت ادارے کی طرف سے ملازم کو خرچے کی واپسی پر چھوٹ دی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بجٹ 2021-22 میں تنخواہ دار طبقے پر 1.82 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آبادیونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آبادیونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

CM Sindh

اہم خبر: سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا