in

اندرون ملک کرایوں میں بڑی کمی پی آئی اے نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اندرون ملک کرایوں میں بڑی کمی پی آئی اے نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اندرون ملک کرایوں میں بڑی کمی، پی آئی اے نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

  

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے )نے اندورن ملک کرایوں میں40فیصد تک کمی کردی۔

پی آئی اے حکام نے اندرون ملک  کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے کرتے ہوئے خصوصی کرایہ متعارف کرواگیا ہے۔اس حوالے سے لاہوراور کراچی،اسلام آباد اور کراچی،لاہور اور پشاور اور کراچی اور پشاور کے درمیان یک طرفہ کرایہ چھ ہزار  نو سو 50 روپے مقرر کیا گیا ہے جس سے  اندرون ملک مسافروں کو خاطرخواہ سفری سہولت میسر ہوگی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلاول بھٹو نے پونے 4سو ارب سے زائد ٹیکسز کوعوام پر ظلم قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پونے 4سو ارب سے زائد ٹیکسز کوعوام پر ظلم قرار دے دیا

شاہ محمود قریشی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے ن لیگ پر بڑا الزام عائد کردیا

شاہ محمود قریشی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے ن لیگ پر بڑا الزام عائد کردیا