in

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا دی اب کتنے پیسے ملیں گے ثانیہ نشتر نے بڑا اعلان کر دیا

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا دی اب کتنے پیسے ملیں گے ثانیہ نشتر نے بڑا اعلان کر دیا

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا دی ، اب کتنے پیسے ملیں گے ، ثانیہ نشتر نے …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار روپے سے بڑھانے کا اعلان کر دیا ، اب مستحقین کو ہر قسط میں پہلے سے زیادہ پیسے ملیں گے ۔

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ پیپرا رولز کے تحت پہلے ہماری اس پروگرام کے لئے پارٹنر شپ دو بینکوں سے تھی جن کے باعث مستحقین کی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوتی ہیں ، بہت سے لوگوں کے گھروں کے قریب یہ بینک موجود نہیں جس کے باعث انہیں دور دراز علاقوں کا سفر کرنا پڑتاہے ، اس بار ہم سٹیٹ بینک کا اشتراک کر رہے ہیں جس کے باعث مستحقین کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا سکیں گے  ۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کی رقم بڑھا دی گئی ہے ، اب رقم 12 ہزار سے بڑھا کر 13 ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ احساس نشوونما 14 اضلاع میں چل رہا ہے جہاں   50 سینٹر گزشتہ برس میں کھلے ، کوویڈ کی مشکلات کے باوجود اس پروگرام کو رواں رکھا گیا  ہم اس سال اس پروگرا کو 50 اضلاع ٘میں لے کر جا رہے ہیں اور اس کیلئے  150 احساس نشونما سینٹر کھولیں گے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیہاتوں میں چھوٹے کسانوں کو شہروں میں کاروبار ہر گھرانے کے فرد کو قرض دینگے شوکت ترین

دیہاتوں میں چھوٹے کسانوں کو شہروں میں کاروبار ہر گھرانے کے فرد کو قرض دینگے شوکت ترین

موبائل کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پرمجوزہ ٹیکس واپس لینےکااعلان

موبائل کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پرمجوزہ ٹیکس واپس لینےکااعلان