in

موبائل فونز سستا، موبائل کال مہنگی ہوجائیگی

موبائل فونز سستا، موبائل کال مہنگی ہوجائیگی

وزیر خزانہ نے مواصلاتی نظام سے متعلق بجٹ تقریر میں بتایا کہ موبائل فون پر موجودہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 12.5 سے کم کر کے 10فیصد کردی جائے گی۔ جبکہ تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کال، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پیغامات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کردی جائے گی۔ اس کے علاوہ موبائل فون کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بھی بڑھائی جارہی ہے۔

دوسری جانب وفاقی عالمی وبا کرونا سے متعلق انہوں نے بتایا کہ کرونا ایمرجنسی فنڈز کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کرونا ویکسین کی درآمد پر بھی 1 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے، جب کہ جون سال 2022 تک 10 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نئے مالی سال میں کتنے لاکھ افراد کو روزگار ملےگا؟

نئے مالی سال میں کتنے لاکھ افراد کو روزگار ملےگا؟

آبی ذخائر: تین بڑے ڈیموں کے منصوبوں پر خصوصی توجہ

آبی ذخائر: تین بڑے ڈیموں کے منصوبوں پر خصوصی توجہ