in

آبی ذخائر: تین بڑے ڈیموں کے منصوبوں پر خصوصی توجہ

آبی ذخائر: تین بڑے ڈیموں کے منصوبوں پر خصوصی توجہ

وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ نئے بجٹ میں آبی ذخائر کو یقینی بنانے کیلئے تین بڑے ڈیموں پر خصوصی توجہ دی جائیں گی۔ ڈاسو ڈیم کیلئے 57 ارب، دیامیر بھاشا کیلئے 23 ارب اور مہمند ڈیم کیلئے 6 ارب روپے مختص کیے  گئے ہیں، جب کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 14 ارب روپے خرچ کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ توانائی کے منصوبوں کیلئے بجلی کی ترسیل پر 118 روپے مختص کیے ہیں۔ اسلام آباد اور لاہور میں بجلی کی ٹرانسمیشن کے منصوبے کیلئے ساڑھے سات ارب روپے اور داسو ڈیم سے 2160 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کیلئے ساڑھے آٹھ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موبائل فونز سستا، موبائل کال مہنگی ہوجائیگی

موبائل فونز سستا، موبائل کال مہنگی ہوجائیگی

اداکارہ منال خان کی منگنی کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز دیکھیں

اداکارہ منال خان کی منگنی کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز دیکھیں