in

ویڈیو:850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم

ویڈیو:850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم

وزير خزانہ نے 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنےکا اعلان کرديا۔ سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کرکے ساڑھے بارہ فیصد کر دی گئی۔ ملک ميں چھوٹی گاڑياں سستی ہوں گی۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر عائد ٹیکس میں ایک سال تک کمی کردی گئی ہے۔ دوسری جانب گاڑی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ کے بعد گاڑی کی ری سیل عام آدمی کی پہنچ میں آجائے گی۔ اب چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھ 2 لاکھ کی کمی آجائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6.3 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کل حجم8487 ارب آمدنی کا تخمینہ 7907 ارب روپے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ

6.3 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کل حجم8487 ارب آمدنی کا تخمینہ 7907 ارب روپے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ

 وفاقی حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان 

 وفاقی حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان