in

 وفاقی حکومت کی سپیشل ٹیکنالوجی زونز کو چھوٹ دینے کی تجویز 

 وفاقی حکومت کی سپیشل ٹیکنالوجی زونز کو چھوٹ دینے کی تجویز 

 وفاقی حکومت کی سپیشل ٹیکنالوجی زونز کو چھوٹ دینے کی تجویز 

  

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز کو چھوٹ دینے کی تجویز پیش کر دی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ن وفاقی حکومت کی سپیشل ٹیکنالوجی زونز کو چھوٹ دینے کی تجویز ے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ وزیراعظم پاکستان اور وفاقی حکومت پرعزم ہیں کہ پائیدار معاشی نمو اور غربت میں کمی کا حصول ٹیکنالوجی میں ترقی سے ممکن ہے ۔ اس مقصد کیلئے ملک بھر میں خصوصی ٹیکنالوجی زونز قائم کئے جارہے ہیں،ان انفارمیشن ٹیکنالوجی زونز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے پلانٹ ، مشینری ،سازوسامان اور خام مال کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرینہ خان اور شہناز شیخ ایک بار پھر ایک ساتھ؟

مرینہ خان اور شہناز شیخ ایک بار پھر ایک ساتھ؟

خیبرپختونخوا حکومت پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے کوشاں

خیبرپختونخوا حکومت پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے کوشاں