in

 وفاقی حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان 

 وفاقی حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان 

 وفاقی حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان 

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس رجیم میں 40 فیصد کمی کر نے کااعلان کیا ہے ۔

قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وریر خزانہ شوکت ترین نے کہاکہ ماضی میں ڈائریکٹر ٹیکسز کو ان ڈائریکٹ طریقے سے اکھٹا کرنے کا رجحان رہا ہے, یہ نہ صرف لوگوں پر بے جا بوجھ ڈالتا ہے بلکہ معیشت کے دستاویزی سیکرٹز کی کمپلائنس لاگت میں بھی اضافہ کرتا ہے ،اس وقت ہم تعلیمی لاگت کم کرنے اور ٹیکس نظام کو سہل بنانے کیلئے پرعزم ہیں، ڈاکومنٹڈ سیکٹر 38 مختلف قانونی شقوں کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس اکٹھا کرتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تجویز ہے کہ 12 ود ہوڈنگ ٹیکس شقوں کو ختم کردیا جائے، ان میں بیکنگ ٹرانزکیشن، پاکستان سٹاک ایکسچینج، مارجن فنانسنگ، ایئر ٹریول سروسز، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز شامل ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم

ویڈیو:850 سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم

ویڈیو: پنشن ميں 10 فيصد اضافے کی تجويز

ویڈیو: پنشن ميں 10 فيصد اضافے کی تجويز