in

وفاقی حکومت آج بجٹ پیش کرے گی

وفاقی حکومت آج بجٹ پیش کرے گی

وفاقی وزیر خزانہ شوکت آج 8ہزار ارب کا بجٹ پیش کریںگے جس میں وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے 900 ارب اور دفاع کےلیے ایک ہزار 330 ارب روپے رکھے جائیں گے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اس کا حتمی فیصلہ بجٹ پیش کیے جانے سے پہلے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوگا۔

نئے مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف پانچ ہزار 705 ارب روپے ہوگا۔

گزشتہ روز وزیرخزانہ شوکت ترین کا قومی اقتصادی سروے کی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو بتادیا نہ بجلی مہنگی کریں گے نہ ٹیکس بڑھائیں گے۔

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے قومی اقتصادی سروے 2021-2020 پیش کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے قبل برسرِ روزگار افراد کی تعداد 5 کروڑ60 لاکھ تھی اور لاک ڈاون کے نفاذ کے بعد برسرِ روزگار افراد کی تعداد کم ہوکر 3 کروڑ 50 لاکھ رہ گئی تھی جو اکتوبر 2020 میں بڑھ کر 5 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان: مسافر کوچ حادثےکا شکار، 18مسافر جاں بحق

بلوچستان: مسافر کوچ حادثےکا شکار، 18مسافر جاں بحق

کبریٰ خان کو آئندہ کبھی ‘کوبرا’ نہ کہیے گا

کبریٰ خان کو آئندہ کبھی ‘کوبرا’ نہ کہیے گا