in

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ دس ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 770روپے کمی کے بعد 94ہزار 480روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1875 ڈالر فی اونس ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 650روپے کمی ہوئی تھی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منال خان کی شادی کے کارڈ چھپ گئے تصویر سامنے آگئی

منال خان کی شادی کے کارڈ چھپ گئے تصویر سامنے آگئی

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا