in

بلوچستان کابجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان کابجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائے گا۔

بلوچستان کا 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائے گا۔

صوبائی وزیرخزانہ ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ کا حجم 5 کھرب سے زائد ہوگا۔ ترقیاتی بجٹ کےلیے ڈیڑھ ارب، غیر ترقیاتی بجٹ ساڑھے 3 ارب روپے جبکہ خسارہ 40 سے 50 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ خزانہ کے مطابق بجٹ میں روزگار، واٹر اور ہیلتھ سیکٹر پر خصوصی توجہ دی جائے گی جبکہ وفاقی حکومت سے 162 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیمیں منظور کروائی ہیں۔

ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر حکومت کے ترقیاتی کاموں پر اپنے نام کی تختی لگانا چاہتی ہے تو اعتراض نہیں۔

واضح رہے کہ بجٹ 2021-22 جمعہ 11 جون کو پیش کیا جائے گا۔

دوسری جانب پنجاب اور سندھ کا صوبائی بجٹ باالترتیب 14، 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rajanpur police

راجن پور:اغواء کےبعد بازیاب ہونیوالے پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان