in

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بجٹ سے قبل ہی عوام کو بڑا ریلیف دے دیا  گیا ، حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید  کمی کر دی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوزکے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کر کے 10.07 فیصد کر دیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 7.56 فیصد تھی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی ۔

اس وقت  پٹرول کی قیمت 108.56، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 110.76، کیروسین (مٹی کا تیل) کی قیمت 80 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 77.65 روپے فی لیٹر ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیپرا نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا کے الیکٹرک سمیت تمام کمپنیز کے سی ای اوز ہیڈ کوارٹرز طلب

نیپرا نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا کے الیکٹرک سمیت تمام کمپنیز کے سی ای اوز ہیڈ کوارٹرز طلب

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی نسبت تجارتی خسارے میں 30 فیصد اضافہ 

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی نسبت تجارتی خسارے میں 30 فیصد اضافہ