in

8 روز میں چینی کتنی سستی ہوگئی؟ قیمت جان کر یقین نہ آئے

8 روز میں چینی کتنی سستی ہوگئی؟ قیمت جان کر یقین نہ آئے

8 روز میں چینی کتنی سستی ہوگئی؟ قیمت جان کر یقین نہ آئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رسد بہتر ہونے سے ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوگئی۔

جوڑیا بازار ہول سیل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ آٹھ روز کے دوران ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلوگرام کی بوری 500 روپے سستی ہوگئی ہے اور اس کی قیمت 8600 سے کم ہو کر 8100 روپے ہوگئی ہے ۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 86 روپے سے کم ہو کر 81 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

دوسری جانب ہول سیل مارکیٹ میں چینی سستی ہونے کے بعد اس کا پرچون ریٹ بھی کم ہوگیا ہے جہاں یہ 90 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی آنے سے اس کا ریٹ مزید کم ہوگا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوہر کے ہمراہ نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل

شوہر کے ہمراہ نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل

براڈشیٹ کی تحقیقات صرف جسٹس(ر)عظمت سعید کرینگے، کابینہ کافیصلہ

براڈشیٹ کی تحقیقات صرف جسٹس(ر)عظمت سعید کرینگے، کابینہ کافیصلہ