in

بجلی سستی ہوگئی

بجلی سستی ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ اپریل 2021 کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 44 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 84 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے اگست اور اکتوبر 2020 میں فیول چارجز کی مد میں عارضی طور پر ساڑھے سات ارب روپے کی کٹوتی کی تھی۔

سستی بجلی کے فیصلے کا اطلاق جون کے بلوں پر ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنیوالے ، لائف لائن اور زرعی صارفین پر ہوگا۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسلمان نہیں پھر بھی نامناسب لباس نہیں پہنتی کیونکہ یہ پاکستانی کلچر کے خلاف ہے اداکارہ سنیتا مارشل نے بولڈ لباس کے رجحان کی وجہ بتادی

مسلمان نہیں پھر بھی نامناسب لباس نہیں پہنتی کیونکہ یہ پاکستانی کلچر کے خلاف ہے اداکارہ سنیتا مارشل نے بولڈ لباس کے رجحان کی وجہ بتادی

لاہور:اسکول کی دیوار گرنے سے طالبہ جاں بحق،زخمی

لاہور:اسکول کی دیوار گرنے سے طالبہ جاں بحق،زخمی