in

گلیشیرز پگھلنے کے باعث آبی ذخائر میں بتدریج اضافہ

گلیشیرز پگھلنے کے باعث آبی ذخائر میں  بتدریج اضافہ

ترجمان واپڈا کے مطابق ملک کے تینوں بڑے آبی ذخائر میں میں آج بروز پیر پانی کا مجموعی زخیرہ 13لاکھ82ہزار ایکڑ فٹ کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تربیلا میں آج پانی کا زخیرہ 5 لاکھ 7ہزارایکڑ فٹ ہے۔ منگلا میں آج پانی کا زخیرہ  6 لاکھ99 ہزار ایکڑ فٹ ہے اور چشمہ میں آج پانی کا زخیرہ1 لاکھ76 ہزار ایکڑ  فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا نے بتایا کہ تربیلا میں پانی کی آمد 1لاکھ42ہزار200کیوسک اور اخراج 90ہزار کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی آمد 67 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ چشمہ میں پانی کی آمد 1لاکھ47 ہزار600کیوسک اور اخراج 1لاکھ 47 ہزار کیوسک ہے۔

اس کےعلاوہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 38 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 11 ہزار500کیوسک ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 71 ہزار600کیوسک اور اخراج 71 ہزار600کیوسک ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Javed Latif

جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر کارروائی کل تک ملتوی

ماحول دوستی کی طرف ایک اور قدم نیسلے پاکستان نے پیپر سٹرا متعارف کرادیئے 

ماحول دوستی کی طرف ایک اور قدم نیسلے پاکستان نے پیپر سٹرا متعارف کرادیئے