in

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی 

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی 

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق نیپر اکی جانب سے کہا گیا کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی( سی سی پی اے ) کی جانب سے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی تھی ، اتھارتی نے اگست و اکتوبر 2020 کو فیول چارجز میں عارضی طور پر 7.5 بلین روپے کی کٹوتی کی تھی، این پی سی سی کی جانب سے جمع کرائے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر اتھارٹی نے کٹوتی کی ۔ رقم سے 4.4 بلین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

نیپرا کے مطابق اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ما سوائے 300 تک یونٹ استمعال کرنیوالے ، لائف لائن ، زرعی صارفین کے تمام صارفین اور ڈسکوز پر ہوگا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ رمشا خان کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے ؟ خود ہی بتا دیا

اداکارہ رمشا خان کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے ؟ خود ہی بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے ہدایتکار ادتیا دھر سے شادی کرلی

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے ہدایتکار ادتیا دھر سے شادی کرلی