in

آسڑیلیا کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانی آم درآمد کرنے کی منطوری دیدی

آسڑیلیا کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانی آم درآمد کرنے کی منطوری دیدی

آسڑیلیا کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانی آم درآمد کرنے کی منطوری دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر تجارت رزاق داؤد کے مطابق آسڑیلیا کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی آم درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔جاپان کی طرف سے پاکستان میں موجود ایک پروسیسنگ پلانٹ کو آم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس سے قبل آسڑیلیا نے دو پروسیسنگ پلانٹس کو آم درآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔آم کے سیزن میں دونوں ملکوں کی جانب سے درآمد کی اجازت سے پاکستانی ایکسپورٹس میں اضافہ ہوگا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیرہ غازی خان:لادی گینگ کےکارروائی، مرکزی ملزم رمضان کا قریبی رشتہ دارگرفتار

ڈیرہ غازی خان:لادی گینگ کےکارروائی، مرکزی ملزم رمضان کا قریبی رشتہ دارگرفتار

راول پنڈی:آکسیجن فیکٹری میں دھماکا،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

راول پنڈی:آکسیجن فیکٹری میں دھماکا،2 افراد جاں بحق،2 زخمی