in

 زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا شہباز گل

 زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا شہباز گل

 زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ، شہباز گل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ ریڈی میڈ گارمنٹس کے ایکسپورٹ میں 296 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ اپریل 2021 میں234ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ الائنس معیشت پر منفی پروپیگنڈے اور حملے کرتا رہے گا مگر ملک انشا اللہ ترقی کی راہ پر یوں ہی گامزن رہے گا اور پاکستانیوں کیلئے مثبت خبریں آتی رہیں گی۔

مزید :

قومیبزنسعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چمچ بھی چپک رہاہے اوربلب بھی جل رہاہے، ایازسموں

چمچ بھی چپک رہاہے اوربلب بھی جل رہاہے، ایازسموں

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ