in

پونے 2کروڑ لوگوں کو دوبارہ روزگارمل گیا، اسٹیٹ بینک کادعویٰ

پونے 2کروڑ لوگوں کو دوبارہ روزگارمل گیا، اسٹیٹ بینک کادعویٰ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دعویٰ ہے کہ کرونا وباء سے بيروزگاری بڑھی مگر خوش آئند بات يہ ہے کہ پونے 2 کروڑ لوگوں کو دوبارہ روزگار بھی مل گيا، مالی سال 2021ء میں مہنگائی 7 سے 9 فیصد کے درمیان رہے گی، آئی ایم ایف کا پروگرام معیشت کو سپورٹ کریگا۔

مرکزی بینک کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق صنعتی سرگرمیاں تیز ہونے سے کرونا وباء کی وجہ سے ختم ہونیوالے روزگار تیزی سے بحال ہورہے ہیں، 67 لاکھ افراد کی آمدن کم ہوئی، معاشی سرگرمیوں کی بحالی اور آمد و رفت کی آسانی کے بعد بیروزگار ورکرز کی تعداد 37 فیصد کم ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق لاک ڈاؤن میں تعمیراتی صنعت سے وابستہ روزگار میں سب سے زیادہ 57 فیصد کمی ہوئی۔

مرکزی بینک نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وباء سے بيروزگار ايک کروڑ 75 لاکھ افراد دوبارہ برسر روزگار ہوگئے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری بالی ووڈ کی 2 اداراکارائیں جسم فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری بالی ووڈ کی 2 اداراکارائیں جسم فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

خیبرپختونخوا:سرکاری ملازمین کیلئےکروناویکسین لازمی قرار

خیبرپختونخوا:سرکاری ملازمین کیلئےکروناویکسین لازمی قرار