in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں یورو، یو اے ای درہم، برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال مہنگے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید 8 پیسے گرگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PCB

دورہ انگلینڈ سےقبل قومی کرکٹرز کےسینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان متوقع

سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ 4جون کو ہوگا،سعید غنی

سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ 4جون کو ہوگا،سعید غنی