in

پاکستان کا تجارتی خسارہ کم نہ ہوسکا

پاکستان کا تجارتی خسارہ کم نہ ہوسکا

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ رواں مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر ہونے کے امکانات ہیں، جو مالی سال 20-2019 میں ہونے والے مالی خسارے سے 29 فیصد زیادہ ہے۔

برآمدات اور درآمدات کے درمیان فرق کو ”تجارتی خسارہ” یا ”ٹریڈ ڈیفیسیٹ” کہتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلیپ کمار اورراج کپورکے مکانات کا قبضہ حکومت کو مل گیا

دلیپ کمار اورراج کپورکے مکانات کا قبضہ حکومت کو مل گیا

شاہ رخ خان کے ہم شکل ابراہیم قادری سے ملیے

شاہ رخ خان کے ہم شکل ابراہیم قادری سے ملیے