in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں یورو، یو اے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ سستے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 21 پیسے گرگئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیرا عظم وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقاتسندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش

وزیرا عظم وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقاتسندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی