in

2 روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونا سستا ہوگیا

2 روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونا سستا ہوگیا

2 روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونا سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 300 روپے کی کمی کے ساتھ 96 ہزار 280 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کاروباری حضرت کیلئے بڑی خوشخبری پاک چین بارڈر 19 ماہ کے  بعد کھل گیا

کاروباری حضرت کیلئے بڑی خوشخبری پاک چین بارڈر 19 ماہ کے  بعد کھل گیا

پاکستان اور تاجکستان میں تعلیم وتجارت سمیت کئی معاہدوں پردستخط

پاکستان اور تاجکستان میں تعلیم وتجارت سمیت کئی معاہدوں پردستخط