in

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160 روپے 64 پیسے کا ہو گیاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبارکے دوران بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 87 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آنے کا سلسلہ شرو ع ہوا اور انڈیکس 143 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46 ہزار 231 پوائنٹس پر پہنچ چکاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فارن فنڈنگ:پی ٹی آئی کاجےیوآئی کیخلاف کیس دائرکرنیکافیصلہ

فارن فنڈنگ:پی ٹی آئی کاجےیوآئی کیخلاف کیس دائرکرنیکافیصلہ

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ