in

میوچل فنڈز میں انویسٹمنٹ: ٹیکس پر 40 فیصد تک بچت

میوچل فنڈز میں انویسٹمنٹ: ٹیکس پر 40 فیصد تک بچت

اگر آپ اپنی قابلِ ٹیکس آمدنی کا 20 فیصد میوچل فنڈ میں انویسٹ کریں اور دو سال تک اسے استعمال نہ کریں تو آپ اس رقم پر ٹیکس کی بچت کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ آمدنی کا مزید 20 فیصد پینشن فنڈز میں انویسٹ کریں اور ریٹائرڈ ہونے تک پیسے نہ نکالیں تو آپ کو دگنی، یعنی 40 فیصد تک، بچت ہوگی۔ اس کے علاوہ پینشن فنڈ پر ملنے والا منافع ٹیکس فری ہوگا۔ المیزان انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ کے ہیڈ آف مارکیٹنگ علی لوائی نے اس ویڈیو میں تفصیلات بتائی ہیں۔

:نوٹ

یہ وڈیو المیزان انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ کے مالی تعاون سے بنائی گئی ہے۔ اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ اسپیکر کی بات سے سماء ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ ویڈیو میں مذکورہ منافع کی شرح کو صرف مثال کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اور اصل شرح منافع مارکیٹ کی کارکردگی کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔

سرمایہ کاری کا کوئی فیصلہ کرنے یا کوئی مالی لین دین کرنے سے پہلے ہمیشہ فراہم کی جانے والی معلومات کی تصدیق کریں



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی پہلی کرونا ویکسین ’’پاک ویک‘‘ لانچ کردی گئی

پاکستان کی پہلی کرونا ویکسین ’’پاک ویک‘‘ لانچ کردی گئی

قرنطینہ میں زندگی بہت مشکل ہے، وسیم اکرم

قرنطینہ میں زندگی بہت مشکل ہے، وسیم اکرم