in

سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 96 ہزار 580 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے کے ساتھ 1908 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی، گندم اورمرغی کابحران، مہنگائی کی شرح 10.87 فیصد

چینی، گندم اورمرغی کابحران، مہنگائی کی شرح 10.87 فیصد

PSX outlook in 2021

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی