in

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

کراچی کےبازاروں میں ٹماٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ 38 روپے فی کلو والا  ٹماٹر اب 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ جب ٹماٹرکی فصل اچھی آتی ہے تو يہ سستے ہوجاتے ہيں اور فصل اچھی نہيں ملتی تو يہ مہنگا ہوجاتا ہے۔

ٹماٹرفروش کے مطابق سندھ کی فصل ختم ہونے سے قیمت بڑھی ہے۔اس وقت کراچی میں کوئٹہ سے ٹماٹر آرہا ہے اور اس لئے مہنگا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گرمی کی وجہ سے ٹماٹر خراب بھی زيادہ ہورہا ہے تاہم اب مزيد مہنگا نہيں ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گوادر پورٹ مکمل فعال گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی منظور ہو چکا ہے عاصم باجوہ 

گوادر پورٹ مکمل فعال گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی منظور ہو چکا ہے عاصم باجوہ 

حرا مانی کی اپنے بھائیوں کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

حرا مانی کی اپنے بھائیوں کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل