in

حکومت کاایمیزون کے ذریعے تربیتی پروگرام

حکومت کاایمیزون کے ذریعے تربیتی پروگرام

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ایمیزون پر اپنی مصنوعات فروخت کرنے کے قابل بنانے کے لیے پالیسی بنالی گئی ہے۔ جس سے کاروبار ایمیزون پر اپنی مصنوعات فروخت کر کے زیادہ منافع کماسکیں گے۔ ای کامرس ماہرین کے مطابق ایمیزون کے پلیٹ فارم پر کاروبار کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں کو پوری تیاری کرنی ہوگی، تاکہ وہ ایمیزون پر با آسانی کاروبار کرسکیں۔

پاکستان باضابطہ طور پر ایمیزون کی فہرست میں شامل

حال ہی میں ایمزون کی جانب سے پاکستانی کمپنیوں کو ایمیزون پر کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی تھی، جس سے پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات ایمیزون پر فروخت کرسکیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

مفتی منیب ودیگر علماء کاٹرسٹ ایکٹ پرتحفظات کااظہار

مفتی منیب ودیگر علماء کاٹرسٹ ایکٹ پرتحفظات کااظہار