in

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

  

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 94 روپے 89 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی8 روپے مہنگی کرکے ایل پی جی کے 11.8کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1667روپے 29 پیسے مقررکی گئی ہے۔اضافے سے قبل یہ قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقرر تھی۔یکم جون سے ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 141روپے29 پیسےکردی گئی ہے۔

مزید :

بزنساہم خبریں





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانی کاتنازعہ: سندھ حکومت کاضلعی سطح پرمظاہروں کااعلان

پانی کاتنازعہ: سندھ حکومت کاضلعی سطح پرمظاہروں کااعلان

لورالائی کوڈویژن بنانے اورقلعہ عبداللہ 2اضلاع میں تقسیم کرنیکی منظوری

لورالائی کوڈویژن بنانے اورقلعہ عبداللہ 2اضلاع میں تقسیم کرنیکی منظوری