in

ڈالر کے نرخ میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت بیشتر کرنسیوں کے نرخ گرگئے، برطانوی پاؤنڈ مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید 39 پیسے بڑھ گئی۔ آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مفتی منیب ودیگر علماء کاٹرسٹ ایکٹ پرتحفظات کااظہار

مفتی منیب ودیگر علماء کاٹرسٹ ایکٹ پرتحفظات کااظہار

سرفرازاحمد سمیت 6افراد کے ویزے جاری

سرفرازاحمد سمیت 6افراد کے ویزے جاری