in

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 03 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 154.43 سے کم ہو کر 154.40 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فخر عالم بھی والٹن ائیرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے

فخر عالم بھی والٹن ائیرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے

حکومت کاایمیزون کے ذریعے تربیتی پروگرام

حکومت کاایمیزون کے ذریعے تربیتی پروگرام