in

INC67 کے بانی وسیم شہزادنے کامیابی کا راز بتا دیا

INC67 کے بانی وسیم شہزادنے کامیابی کا راز بتا دیا

INC67 کے بانی وسیم شہزادنے کامیابی کا راز بتا دیا

لاہوور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیجیٹل میڈ یا پلیٹ فارم INC67 کے بانی وسیم شہزادنے کہا ہے کہ کامیابی کی بنیاد مثبت رویہ ہوتا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے ،میں نے ہمیشہ مثبت رویہ اختیار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جب آپ مثبت رویے کی طاقت سے میدان میں اترتے ہیں تو کبھی ناکام نہیں ہوتے کیونکہ مثبت رویہ حوصلہ افزائی کی طاقت پیدا کر تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرا یقین ہے کہ بہتر  نتائج حاصل کرنے کے لیے ذہنیت مثبت ہونی چاہیے اور میں کبھی بھی اچھے نتائج حاصل کرنے کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کرتا ۔

ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ روشن پہلو کو دیکھیں کیونکہ اندھیرے کو دیکھنے کی کوئی وجہ نہیں اور اسی بات نے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں میری مدد کی۔انہوح نے کہا کہ مستند مواد کو سوشل میڈ یا پر پھیلانا ہماری ذمہ داری ہے اور یہ ہماری پہلی ترجیح ہے ۔وسیم شہزاد نے کہا کہ صارفین کو حقائق پر مبنی مثبت مواد فراہم کرنے سےان پر  اچھا اثر پڑتا ہے۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PALESTINIAN-ISRAEL-GAZA-CONFLICT

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے اسرائیلی وزیرخارجہ مصرپہنچ گئے

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوں گی؟ حکومت کا بجلیاں گرانے کا فیصلہ

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوں گی؟ حکومت کا بجلیاں گرانے کا فیصلہ