in

پرائز بانڈز کیش کروانے کیلئے مزید مہلت مل گئی

پرائز بانڈز کیش کروانے کیلئے مزید مہلت مل گئی

کرونا وائرس کے عالمی بحران کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔

کرونا وائرس کے عالمی بحران کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔

کوویڈ-19 کے باعث 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ اس قبل 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانےکی آخری تاریخ 21 دسمبر 2020 تھی۔

حکومت نے 15ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ ختم کردیئے

یاد رہے کہ ایک ماہ قبل حکومتِ پاکستان نے 15 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 جون 2021ء تک اپنے بانڈز کیش یا پریمیئم پرائز بانڈ میں تبدیل کراسکتے ہیں۔

پچیس ہزار روپے والے پرائز بانڈز عارضی طور پر بند

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل حکومت 25 ہزار روپے پرائز بانڈ عارضی طور پر بند کردیئے تھے جبکہ 9 دسمبر سے فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔

حکومت نے عوام 31 مئی تک پرائز بانڈ کیش یا تبدیل کرانے آخری مہلت دی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

مظفرآبادمیں بس کھائی میں گرگئی، بچوں سمیت 11مسافر جاں بحق

مظفرآبادمیں بس کھائی میں گرگئی، بچوں سمیت 11مسافر جاں بحق