in

اسٹاک مارکیٹ 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسٹاک مارکیٹ 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز 4 سال کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس  47 ہزار126 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ پوائنٹس گزشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے پہلے اگست 2017 میں ٹریڈنگ انڈیکس 47 ہزار 084 پوائنٹس کی سطح پر پہنچا تھا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری روز 95 کروڑ 98 لاکھ 86 ہزار حصص فروخت ہوئے۔ مارکیٹ میں جمعہ کو مجموعی طور پر377 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا اور 213 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

گزشتہ روز ٹریڈنگ انڈیکس زیادہ سے زیادہ 47 ہزار 246 جبکہ کم سے کم 46 ہزار 698 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کررہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں ورلڈ کال سرفہرست رہا اور ایک روز میں 38 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آرمیناخان نے کیا واقعی اپنے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھا ہے ؟ اداکارہ خود میدان میں آ گئیں تنقید کرنے والوں کو زور دار جواب دیتے ہوئے حقیقت بتا دی 

آرمیناخان نے کیا واقعی اپنے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھا ہے ؟ اداکارہ خود میدان میں آ گئیں تنقید کرنے والوں کو زور دار جواب دیتے ہوئے حقیقت بتا دی 

معروف ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نے شادی کے صرف 10ماہ بعد طلاق ہونے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی 

معروف ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نے شادی کے صرف 10ماہ بعد طلاق ہونے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی