in

لاہور:پنجاب میں مرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری

لاہور:پنجاب میں مرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں ہفتے کو مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے اور قیمت 320 روپے فی کلو تک گرگئی ہے۔

گزشتہ 5 روز میں قیمت میں 131 روپے فی کلو کمی آ چکی ہے۔ اس سے قبل 24 مئی کو مرغی کے گوشت کی قیمت 451 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھی۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت سستا ہونے کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ مرغی میں بیماری ہے اس لیے خرید نہیں ہے اور قیمت میں کمی آئی ہے۔

حکام کے مطابق جون کے مہینے میں چھوٹے چوزے اور پولٹری فیڈ کی قیمت کم ہونے سے چکن مزید سستا ہونے کی توقع ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی:کرونا وائرس کے کیسز، کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی:کرونا وائرس کے کیسز، کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

آرمیناخان نے کیا واقعی اپنے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھا ہے ؟ اداکارہ خود میدان میں آ گئیں تنقید کرنے والوں کو زور دار جواب دیتے ہوئے حقیقت بتا دی 

آرمیناخان نے کیا واقعی اپنے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھا ہے ؟ اداکارہ خود میدان میں آ گئیں تنقید کرنے والوں کو زور دار جواب دیتے ہوئے حقیقت بتا دی