in

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 80 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو سستا ہوگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 59 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنس تبدیل کروانے والی گلوکارہ پہلی’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں

جنس تبدیل کروانے والی گلوکارہ پہلی’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا شرح سود کیا رہے گی؟

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا شرح سود کیا رہے گی؟