in

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک)   کاروباری ہفتے کے آخری روز ک  امریکی  ڈالر 41 پیسے سستا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 41 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 154 روپے 84 پیسے سے کم ہو کر 154 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس میں مزید توسیع کی قراردادمنظور

قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس میں مزید توسیع کی قراردادمنظور

سابق اداکارہ ثناء خان نے غیر شادی شدہ افراد کے لیے پیغام جاری کردیا

سابق اداکارہ ثناء خان نے غیر شادی شدہ افراد کے لیے پیغام جاری کردیا