in

بینکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس اور قرضوں کا حجم 10 ارب 47 کروڑ ڈالرز ہے سٹیٹ بینک 

بینکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس اور قرضوں کا حجم 10 ارب 47 کروڑ ڈالرز ہے سٹیٹ بینک 

بینکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس اور قرضوں کا حجم 10 ارب 47 کروڑ ڈالرز ہے، سٹیٹ …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ بینکوں کے فارن کرنسی ڈیپازٹس 8 ارب 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز ہیں ، بینکوں کے پاس ایف ای 25 ڈپازٹس 7ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز ہیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹ ڈپازٹس 16 کروڑ  70 لاکھ ڈالرز ہیں، فارن کرنسی ویلیو اکاؤنٹس کے ڈپازٹس  10 کروڑ  30 لاکھ ڈالرز ہیں، بینکوں کا فارن کرنسی اکاؤنٹ قرض دو ارب 35 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ہے ۔

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز بازار میں پہلا کاروباری سیشن مثبت رہا،  100 انڈیکس 353 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 144 رہا۔پہلے کاروباری سیشن میں تقریباً 51 کروڑ شیئرز کے سودے 11 ارب روپے میں ہوئے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Khi roads empty after heatstroke

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

 منشا پاشا کی شکل سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

 منشا پاشا کی شکل سارہ علی خان سے ملتی ہے یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی