in

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2ارب 21کروڑ شیئرز کا ریکارڈ کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2ارب 21کروڑ شیئرز کا ریکارڈ کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج بھی نئی تاریخ رقم کردی، پہلی بار ایک دن میں 2 ارب 21 کروڑ شیئرز کی تجارت ہوئی۔ گزشتہ روز ایک ارب 56 کروڑ شیئرز کی فروخت کا ریکارڈ بنا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج بھی نئی تاریخ رقم کردی، پہلی بار ایک دن میں 2 ارب 21 کروڑ شیئرز کی تجارت ہوئی۔ گزشتہ روز ایک ارب 56 کروڑ شیئرز کی فروخت کا ریکارڈ بنا تھا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 14 سال 3 ماہ بعد ایک دن میں 57 ارب روپے کے شیئرز کی ٹریڈنگ ہوئی، 2 ارب 21 کروڑ شیئرز کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں ورلڈ کال آج بھی سرفہرست رہا، جس کے ایک دن میں 95 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، اسٹاک ایکسچینج کے مجموعی کاروبار کا 50 فیصد ورلڈ کال کے حصص میں ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بدھ کو ایک دن میں ايک ارب 56 کروڑ شیئرز کی تجارت کا ریکارڈ بنایا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لنڈی کوتل:پاک افغان شاہراہ پر تیسرے دن بھی دھرنا جاری

لنڈی کوتل:پاک افغان شاہراہ پر تیسرے دن بھی دھرنا جاری

کراچی: آم کی بہار،پیٹی کے پہاڑاور میٹھی مہک

کراچی: آم کی بہار،پیٹی کے پہاڑاور میٹھی مہک