in

ڈالر2ماہ کی بلند ترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر 155 روپے پر پہنچ گئی، اس سے قبل 26 مارچ کو امریکی کرنسی کے نرخ اس سطح پر دیکھے گئے تھے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 80 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو سستا ہوگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 52 پیسے گرگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کےکپتان، کھلاڑی ویزے سےمحروم

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کےکپتان، کھلاڑی ویزے سےمحروم

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی