in

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے اور تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے اور تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی ہے۔ اس وقت تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1400 فٹ ہے اور 14 سو فٹ سے نیچے تربیلا ڈیم کا پانی ناقابل استعمال ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 50 ہزار کیوسک اور اخراج60  ہزار کیوسک ہے۔

ارسا نے بتایا کہ اسکردو اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت کم ہونے سے برف پگھلنے کا عمل سست ہے۔ صوبوں کو اس صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ صوبے پانی کے استعمال میں احتیاط کریں۔ اگر صورتحال یہی رہی تو پانی کا شارٹ فال مزید بڑھ جائےگا۔

ارسا نے مزید بتایا ہے کہ ملکی دریاؤں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 18 ہزار 800 کیوسک پانی کم ہوا ہے۔ پانی کی کمی کا تخمینہ 17فیصد تھا جس میں اضافہ ہوسکتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پریانکاچوپڑا سے کامیاب شادی کا رازجانیے

پریانکاچوپڑا سے کامیاب شادی کا رازجانیے

امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک