in

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اونچی اڑان آج کتنا اضافہ ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اونچی اڑان آج کتنا اضافہ ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اونچی اڑان ، آج کتنا اضافہ ہو گیا ؟ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے تاہم سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد اب ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی کاروبار بہترین رہا اور آج بھی مثبت رجحان پایا جارہاہے ، کاروبار شرو ع ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 812 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہو گئی ، اس وقت انڈیکس 214 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر چکاہے اور 47 ہزار 27 پوائنٹس تک پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انوشےعباسی کی بولڈ”باربی ڈول لُک”  پرکڑی تنقید

انوشےعباسی کی بولڈ”باربی ڈول لُک” پرکڑی تنقید

کرونا وائرس: فعال کیسز کی تعداد 59 ہزار 18 ہوگئی

کرونا وائرس: فعال کیسز کی تعداد 59 ہزار 18 ہوگئی