in

ڈالر مزید مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 25  پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 47 پیسے گرگئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پڑوسی ممالک امریکا کو اڈے نہ دیں، طالبان کا انتباہ

پڑوسی ممالک امریکا کو اڈے نہ دیں، طالبان کا انتباہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی فروخت کا نیا ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی فروخت کا نیا ریکارڈ