in

فی تولہ سونا 2850 روپے مہنگا پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

فی تولہ سونا 2850 روپے مہنگا پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

فی تولہ سونا 2850 روپے مہنگا، پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک ہی روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت پاکستان میں 2850 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 12 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 2443 روپے کے اضافے سے 96 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر مہنگا ہو کر 1907 ڈالر فی تولہ ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعلیٰ پنجاب کالیہ میں13ارب 80کروڑ کےخصوصی پیکج کااعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کالیہ میں13ارب 80کروڑ کےخصوصی پیکج کااعلان

ضلع جنوبی میں کروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،کئی ریسٹورانٹس، دکانیں سیل

ضلع جنوبی میں کروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،کئی ریسٹورانٹس، دکانیں سیل