in

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 37 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کچھ بہتری دیکھنے میں آ تری رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 97 پوائنٹس پر تھا تاہم آج اب تک اس میں 187 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 46 ہزار 284 پوائنٹس تک پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خلیج بنگال میں بننے والاطوفان یاس شدید ترین طوفان میں تبدیل

خلیج بنگال میں بننے والاطوفان یاس شدید ترین طوفان میں تبدیل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا