in

معاشی ترقی 3.94فیصد، اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

PSX

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی رپورٹ گذشتہ ہفتے جاری کی گئی۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق رواں ہفتے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں لاک ڈاون میں سختی اور وزارت توانائی کی جانب سے اوگرا کو 36 پیٹرول بنانے والی کمپنیوں کو قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ان کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دینا سرمایہ کاروں کے لیے تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔

اس کےعلاوہ سرمایہ کاروں کی نظریں رواں مالی سال میں آنے والے بجٹ پر بھی ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ آنے والا بجٹ سرمایہ کاروں کے لیے مثبت ثابت ہوگا یا نہیں۔

آئی ایم ایس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آج 100انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46ہزار 500 پوائنٹس جبکہ کم سے کم 45ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر برقرار رہے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

سندھ میں کرونا کا پھیلاؤروکنےکے لیےعائد پابندیاں،نیا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کرونا کا پھیلاؤروکنےکے لیےعائد پابندیاں،نیا نوٹیفکیشن جاری