in

ڈالر کی قدر میں اضافہ

Dollar-online_1

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اضافے کے بعد قیمت 154.30 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

اسکے ساتھ ساتھ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت بڑھ کر 153.60 روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 50 پیسے کمی ہوئی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں ایک روپیہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ کے ہرضلع میں نادرا رجسٹریشن دفتر قائم ہوگا، اسدعمر

سندھ کے ہرضلع میں نادرا رجسٹریشن دفتر قائم ہوگا، اسدعمر

Azam Swati

ریلوے چلانے کی استطاعت ہم میں نہیں، وزیر ریلوے