in

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 14 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا پاکستان میں ’ہیرامنڈی‘جیسے موضوع پر فلم بن سکتی ہے؟

کیا پاکستان میں ’ہیرامنڈی‘جیسے موضوع پر فلم بن سکتی ہے؟

ویڈیو: لندن میں اسحاق ڈار پر خاتون برس پڑیں

ویڈیو: لندن میں اسحاق ڈار پر خاتون برس پڑیں